ylliX - Online Advertising Network

ہم عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں، جو بائیڈن

فوٹو: فائل امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ہم عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں۔ امریکا کے صدارتی انتخاب میں جو بائیڈن کی جانب سے نامزد ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کی شکست کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلا خطاب کیا۔  اس دوران انہوں نے کہا کہ ہم عوام کا فیصلہ تسلیم […]

حکومتی اقدامات کے باوجود لاہور میں اسموگ کی صورتحال برقرار

— فائل فوٹو حکومتی اقدامات کے باوجود لاہور میں اسموگ کی صورتِ حال برقرار ہے۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر ہے اور یہاں اسموگ کی صورتِ حال مسلسل تشویش ناک ہوتی جا رہی ہے، گرین لاک ڈاؤن ایریاز کے ساتھ ساتھ ملحقہ علاقوں میں بھی پابندیوں پر عمل […]

Coach’s credit to Taumalolo for ‘massive’ Tonga call

Video: Coach’s credit to Taumalolo for ‘massive’ Tonga call Coach’s credit to Taumalolo for ‘massive’ Tonga call We’re sorry, this feature is currently unavailable. We’re working to restore it. Please try again later. Dismiss Skip to sections navigationSkip to contentSkip to footer Tongan coach Kristian Woolf paid credit to trailblazer Jason Taumalolo for his “massive” […]

گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ شمسی توانائی کا منصوبہ لگارہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں فی الفور 100 میگا واٹ شمسی توانائی کا منصوبہ لگانے جارہی ہے۔ وزیر اعظم نے گریٹر واٹر سپلائی ہنزہ کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا۔ تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ کا […]

چیف جسٹس سمیت 5 ارکان فل کورٹ چاہتے تھے، اختر حسین

جوڈیشل کمیشن کے رکن اختر حسین نے کہا ہے کہ آج اجلاس میں چیف جسٹس سمیت اختلاف کرنے والے پانچوں اراکین کی رائے تھی کہ فل کورٹ تشکیل دیا جائے، جو آئینی معاملات کی سماعت کرے، اگر ایسا ہی کرنا تھا تو پھر آئینی بینچز کی ضرورت کیا تھی۔  اجلاس میں تحریک انصاف کے اراکین […]

26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کیلئے 2 سینئر ججز کا چیف جسٹس کو خط

— فائل فوٹو 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کے لیے سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 31 اکتوبر کی کمیٹی میٹنگ میں 26 ویں […]

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل چیف جسٹس کی زیر صدارت ہوگا

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں آئینی بینچ کی تشکیل اور ججز کی نامزدگی پر غور کیا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہو گا۔ 26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا […]