— فائل فوٹو کوئٹہ میں آج صبح ہونے والے دھماکے کے بعد سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کوئٹہ میں دھماکے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کو ہر ممکن سپورٹ اور تعاون […]
کوئٹہ میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ریلوے ہاکی گراؤنڈ میں جلسہ کرنے نہیں دیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جلسہ گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی ،اس موقع پر کارکنوں کے پتھراؤ اور پولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی اور پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 14 […]
— فائل فوٹو ملتان دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ عالمی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق ملتان میں مجموعی طور پر فضائی آلودگی 1635 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ ہوئی ہے۔ شہر میں بوسن روڈ پر اے کیو آئی لیول 2330 پرٹیکیولیٹ میٹرز، صدر بازار کے علاقے میں 1615 پرٹیکیولیٹ […]
فوٹو: فائل امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ہم عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں۔ امریکا کے صدارتی انتخاب میں جو بائیڈن کی جانب سے نامزد ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کی شکست کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلا خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ہم عوام کا فیصلہ تسلیم […]
— فائل فوٹو حکومتی اقدامات کے باوجود لاہور میں اسموگ کی صورتِ حال برقرار ہے۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر ہے اور یہاں اسموگ کی صورتِ حال مسلسل تشویش ناک ہوتی جا رہی ہے، گرین لاک ڈاؤن ایریاز کے ساتھ ساتھ ملحقہ علاقوں میں بھی پابندیوں پر عمل […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں فی الفور 100 میگا واٹ شمسی توانائی کا منصوبہ لگانے جارہی ہے۔ وزیر اعظم نے گریٹر واٹر سپلائی ہنزہ کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا۔ تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ کا […]
جوڈیشل کمیشن کے رکن اختر حسین نے کہا ہے کہ آج اجلاس میں چیف جسٹس سمیت اختلاف کرنے والے پانچوں اراکین کی رائے تھی کہ فل کورٹ تشکیل دیا جائے، جو آئینی معاملات کی سماعت کرے، اگر ایسا ہی کرنا تھا تو پھر آئینی بینچز کی ضرورت کیا تھی۔ اجلاس میں تحریک انصاف کے اراکین […]
While it’s true that for the majority of well-paid jobs in Spain, you do need a university degree, there are still several lucrative professions here that do not require any type of higher qualification. Here are the top 10 highest-paid jobs in Spain, according to a study by Spanish news site La Información. Commercial airline […]
— فائل فوٹو 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کے لیے سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 31 اکتوبر کی کمیٹی میٹنگ میں 26 ویں […]
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں آئینی بینچ کی تشکیل اور ججز کی نامزدگی پر غور کیا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہو گا۔ 26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا […]