ylliX - Online Advertising Network

اربوں کے کرپشن کیسز ختم، ملزمان بیرونِ ملک گئے، بغیر دانتوں والا نیب انجوائے کرے: جسٹس محسن اختر کیانی

پراسیکیوشن کے بھجوائے کیسز اور سیشن ججز کی رپورٹس میں تضاد ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں درج مقدمات کے چالان عدالتوں کو بھجوانے کے معاملے پر پراسیکیوشن کو سیشن ججز کی رپورٹس کا جائزہ لے کر آئندہ اعداد و شمار سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ […]

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن ہوں گے سول ملٹری قیادت ملکی مفاد میں ہی فیصلے کرے گی، شفاف الیکشن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہئے، 190ملین پاؤنڈ کا کیس سیاسی نہیں اور کیس میں کوئی پیشگوئی بھی نہیں کرسکتا۔ وفاقی مشیرسیاسی امور رانا ثناء اللہ

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن ہوں گے سول ملٹری قیادت ملکی مفاد میں ہی فیصلے کرے گی، شفاف الیکشن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہئے، 190ملین پاؤنڈ کا کیس سیاسی نہیں اور کیس میں کوئی پیشگوئی بھی نہیں کرسکتا۔ وفاقی مشیرسیاسی امور رانا ثناء اللہ […]

بانی کی کال پر ادارے کریک ڈاؤن کرسکتے ہیں، اس کے بعد یہ روئیں گے، رانا ثناء

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جس قسم کی کال دے رہے ہیں اُس کے نتیجے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کریک ڈاؤن کی کھلی چھوٹ ملے گی۔ پھر اُس کے بعد یہ روئیں گے۔  جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب […]

لبنان میں اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں 40 لبنانی ہلاک | Express News

لبنانی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے لبنان پر گولہ باری کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ رائٹر کی رپورٹ کے مطابق لبنانی حکام نے ہفتے کے روز کہا کہ گزشتہ روز دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں شدید اسرائیلی بمباری کے بعد کئی بچوں سمیت کم […]

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے

فائل فوٹو وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے، وزیراعظم پیر کو ریاض میں عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ سربراہ اجلاس میں فلسطین کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت سمیت مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسعودی عرب پہنچ گئے۔ انہوں نے عمرے […]

اینٹوں کے بھٹوں پرکام کرنیوالے مزدور اور باربرداری کے جانور بھی اسموگ سے متاثر ہونے لگے | Express News

لاہور: اسموگ جہاں عام شہریوں کو متاثر کررہی ہے وہیں  اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنیوالے مزدور  اور باربرداری میں استعمال ہونے والے جانور بھی بری طرح متاثر ہورہے ہیں لیکن حکومت کی طرف ان کی صحت سے متعلق کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جارہے۔ تاہم ورکنگ اینیملز کی صحت اور ویلفیئر کے لیے کام کرنیوالے […]

لاہور کے بعد ملتان بھی شدید اسموگ کی لپیٹ میں

— فائل فوٹو ملتان دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ عالمی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق ملتان میں مجموعی طور پر فضائی آلودگی 1635 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ ہوئی ہے۔ شہر میں بوسن روڈ پر اے کیو آئی لیول 2330 پرٹیکیولیٹ میٹرز، صدر بازار کے علاقے میں 1615 پرٹیکیولیٹ […]

لاہور ہائیکورٹ کی گرین لاک ڈاون کے علاقوں میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد عدالت کا کمرشل جنریٹرزمیں آلودگی کنٹرول کرنے والا آلہ آئندہ سات روز میں نصب کرنے کا بھی حکم،ہاٹ سپاٹ ایریاز سے تجاوزات کو ہٹایا جائے تاکہ ٹریفک کے بہاو سے آلودگی نہ پھیلے، تحریری حکم

لاہور ہائیکورٹ کی گرین لاک ڈاون کے علاقوں میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد عدالت کا کمرشل جنریٹرزمیں آلودگی کنٹرول کرنے والا آلہ آئندہ سات روز میں نصب کرنے کا بھی حکم،ہاٹ سپاٹ ایریاز سے تجاوزات کو ہٹایا جائے تاکہ ٹریفک کے بہاو سے آلودگی نہ پھیلے، تحریری حکم […]