وزیراعظم کی 6 خارجیوں کو ہلاک اور 6 کو گرفتار کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی صلاحیتوں کی تعریف وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف کی ہے۔ Source link
لبنانی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے لبنان پر گولہ باری کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ رائٹر کی رپورٹ کے مطابق لبنانی حکام نے ہفتے کے روز کہا کہ گزشتہ روز دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں شدید اسرائیلی بمباری کے بعد کئی بچوں سمیت کم […]
— فائل فوٹو کوئٹہ میں آج صبح ہونے والے دھماکے کے بعد سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کوئٹہ میں دھماکے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کو ہر ممکن سپورٹ اور تعاون […]
لاہور: تھانہ گرین ٹاؤن کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں ایس ایچ او گرین ٹاؤن اور ایک کانسٹیبل زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرین ٹاون میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایس ایچ او گرین ٹاون خرم شہزاد اور ایک کانسٹیبل […]
بھارت میں آج پاکستان سے ذیادہ مسلمان وابستہ ہیں مگر انہیں حق حکمرانی حاصل نہیں نوجوان طلباء کوعلامہ اقبال کی فکر سے شناسائی ضروری ہے، اقبال کا سیاسی شعور، فکر اور حصول علم پر خیالات لائق تقلید ہیں۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد علی […]
عمران خان کو باہر کی مدد کی ضرورت نہیں وہ یہ جنگ جیت چکا ہے جو جیل عمران خان نے کاٹی وہ عام آدمی تصور بھی نہیں کر سکتا، میں یہ بات جذبات میں نہیں کر رہا، سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی […]
کوئٹہ میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ریلوے ہاکی گراؤنڈ میں جلسہ کرنے نہیں دیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جلسہ گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی ،اس موقع پر کارکنوں کے پتھراؤ اور پولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی اور پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 14 […]
— فائل فوٹو ملتان دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ عالمی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق ملتان میں مجموعی طور پر فضائی آلودگی 1635 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ ہوئی ہے۔ شہر میں بوسن روڈ پر اے کیو آئی لیول 2330 پرٹیکیولیٹ میٹرز، صدر بازار کے علاقے میں 1615 پرٹیکیولیٹ […]
لاہور ہائیکورٹ کی گرین لاک ڈاون کے علاقوں میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد عدالت کا کمرشل جنریٹرزمیں آلودگی کنٹرول کرنے والا آلہ آئندہ سات روز میں نصب کرنے کا بھی حکم،ہاٹ سپاٹ ایریاز سے تجاوزات کو ہٹایا جائے تاکہ ٹریفک کے بہاو سے آلودگی نہ پھیلے، تحریری حکم […]