ylliX - Online Advertising Network

کراچی, دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے 12ویں ایڈیشن کا آج سے آغاز

وزارت دفاع اور ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈیپو) کے زیر انتظام 4 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے 12ویں ایڈیشن کا آغاز آج سے کراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگا۔  وزیراعظم شہباز شریف نمائش کا افتتاح کرینگے، ہر دو سال بعد ہونیوالے اس 12ویں انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار میں پاکستان اور دوست ممالک […]

برطانوی عدالت نے حسن نواز کے مئوقف کو درست قرار دیا ہے کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے کے عرصے میں ٹیکس نہیں دیا جاتا، صرف سزا کیلئے خاندان کے کاروبار کو 4 بار دیوالیہ کرایا جا چکاہے، کمپنی کو دیوالیہ کرنے کے عمل کا آغاز 1972سے ہوا، ترجمان شریف خاندان کا ردعمل

برطانوی عدالت نے حسن نواز کے مئوقف کو درست قرار دیا ہے کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے کے عرصے میں ٹیکس نہیں دیا جاتا، صرف سزا کیلئے خاندان کے کاروبار کو 4 بار دیوالیہ کرایا جا چکاہے، کمپنی کو دیوالیہ کرنے کے عمل کا آغاز 1972سے ہوا، ترجمان شریف خاندان کا ردعمل […]

رانا ثناء اللہ نے وی پی این کے استعمال کو جائز قرار دیدیا میں دعوے سے کہتا ہوں کہ وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں ہے اس پر کوئی گناہ یا سزا نہیں ہو گی، آپ بے دھڑک وی پی این کا استعمال کریں، وی پی این کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کا بنتا ہی نہیں ہے، وزیراعظم کے مشیر کی گفتگو

رانا ثناء اللہ نے وی پی این کے استعمال کو جائز قرار دیدیا میں دعوے سے کہتا ہوں کہ وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں ہے اس پر کوئی گناہ یا سزا نہیں ہو گی، آپ بے دھڑک وی پی این کا استعمال کریں، وی پی این کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کا […]

لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم  نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔ حسن نواز کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا۔ لندن ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ حسن نواز کو سال 2023ء کے کیس نمبر 694 […]

لاہور؛ آئی جی جیل خانہ جات کے دفتر میں اہلکار چھت سے گر کر جاں بحق | Express News

لاہور: آئی جی جیل خانہ جات کے دفتر میں اہلکار چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق کانسٹیبل غلام عباس  چھت پر ڈیوٹی کر رہا تھا کہ نیچے آ گرا جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔   متوفی کانسٹیبل […]

سیاحتی لاہور بس سروس کا بین الاقوامی مندوبین کے لیے خصوصی دورے کا اہتمام اقبال کے چاہنے والے اسکالرز کو تاریخی مقامات دکھانا چاہتے ہیں‘سیکرٹری سیاحت فرید احمد تارڑ

سیاحتی لاہور بس سروس کا بین الاقوامی مندوبین کے لیے خصوصی دورے کا اہتمام اقبال کے چاہنے والے اسکالرز کو تاریخی مقامات دکھانا چاہتے ہیں‘سیکرٹری سیاحت فرید احمد تارڑ […]

ٹرمپ کے صدر بنتے ہی روس کے ساتھ جنگ ختم ہو جائے گی، یوکرینی صدر کا دعویٰ | Express News

KYIV: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد روس کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی۔ زیلنسکی نے کہا کہ امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران ان کے ساتھ […]

اسپین میں کیئر ہوم کے اندر لگنے والی آگ سے 10 افراد ہلاک | Express News

اسپین کے شمال مشرقی علاقے آراگون میں ایک کیئر ہوم کے اندر آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔ الجزیرا کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ آگ جمعہ کی صبح زاراگوزا شہر کے جنوب مشرق میں ولافرانکا ڈی ایبرو  کے قصبے میں واقع ایک کیئر ہوم […]

ذیا بیطس کا عالمی دن؛ ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ اسکولز کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد | Express News

ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ اسکولز اور سینٹ پیٹرک ہائی سکول کے زیر اہتمام 14 نومبر کو ذیابیطس کے عالمی دن کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ذیابیطس، اس کی اقسام، علامات اور علاج کے بارے میں شعور اجاگر کرنا تھا۔ سیمینار میں لوگوں میں اس بیماری سے ہونے والی پیچیدگیوں، […]