ylliX - Online Advertising Network

لندن میں خواجہ آصف کا تعاقب، چاقو سے حملے کی دھمکی دی، گالیاں بھی دی گئیں

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو لندن گراؤنڈ اسٹیشن پر گالیاں اور دھمکیاں دینے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ برطانوی دارالحکومت میں نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کا تعاقب کیا اور انہیں چاقو سے حملے کی دھمکی دی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے لندن میں پیش آئے واقعے کی تصدیق کردی […]

آئینی بنچ میں کل سماعت کے لیے 18 مقدمات مقرر | Express News

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آئینی مقدمات اور بنچز کی تشکیل کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔ سپریم کورٹ نے 14اور 15 نومبر کیلئے چھ رکنی بنچ کی کاز لسٹ جاری کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بنچ کل سے کیسز کی سماعت کرے گا۔ 14 نومبر کے لیے 18 […]

پاکستان تمام غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے یکساں میرٹ کا نظام قائم کرے، آئی ایم ایف کا ایک اورمطالبہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے، آئی ایم ایف وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری

پاکستان تمام غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے یکساں میرٹ کا نظام قائم کرے، آئی ایم ایف کا ایک اورمطالبہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے، آئی ایم ایف وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری […]

Govt pledges to continue economic reforms on IMF line

ISLAMABAD  –  Pakistan has briefed the International Monetary Fund (IMF) on its economic situation as the visiting delegation met Federal Minister for Finance and Revenue Senator Muhammad Aurangzeb on Tuesday. The IMF team led by mission chief Nathan Porter on Tuesday arrived at the office of the Ministry of Finance. Finance Minister Muhammad Aurangzeb welcomed […]

اسلام آباد میں اسموگ کا خدشہ، ضلعی انتظامیہ متحرک

—فائل فوٹو اسلام آباد میں اسموگ کے خدشے کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ انتظامیہ نے شہر کے نواح میں آلودگی کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف کارروائیاں کیں۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اینٹوں کا ایک بھٹہ سیل کر کے متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ڈپٹی […]

عدلیہ کی آزادی پہلے آئینی بینچ کو درپیش سب سے بڑا چیلنج | Express News

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا پہلا آئینی بنچ، جو 14 نومبر سے مقدمات کی سماعت شروع کر رہا ہے، کو سب سے بڑے جن چیلنجز کا سامنا ہے ان میں خاص طور پر ایگزیکٹو یا دیگر ریاستی اداروں کے اثر و رسوخ کے بغیر عدلیہ کی آزادی کو برقرار رکھنا شامل ہے۔ مارچ 2009 سے […]

پنجاب، اسموگ اور دھند کے باعث مختلف موٹرویز کئی مقامات سے بند

فائل فوٹو پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان سٹی ٹریفک اور موٹروے پولیس کے مطابق اسموگ اور دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹروےایم 2 کو لاہور سے شیخوپورہ تک، موٹروے ایم 4 کو لاہور سے درخانہ تک […]