ylliX - Online Advertising Network

Unlocking Nigeria’s Fields with $3.5B Gas Deal

Nigeria has signed a $3.5 billion gas supply agreement for the Brass Fertiliser and Petrochemical Project, marking a significant step towards economic diversification and agricultural development. This deal involves major oil and gas industry players, including the Nigerian National Petroleum Company and international partners. Located in the Niger Delta region, the Brass project will produce […]

عدالتی اصلاحات پر پی پی اور جے یو آئی کے بعد ن لیگ بھی متفق

عدالتی اصلاحات پر پیپلزپارٹی اور جمیعت علمائے اسلام ف کے بعد مسلم لیگ ن بھی متفق ہوگئی۔ چھبیسویں آئینی ترمیم پر مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف کا اجلاس ہوا جس میں میاں نواز شریف، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ اجلاس کے بعد لاہور میں پریس […]

پئیرز کو فلسطینی یرغمالیوں کی حالت پر کوئی خوف نہیں، خواجہ آصف کا برطانوی صحافی کو جواب

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پئیرز کو غزہ میں نسلی کشی، صہیونی جیلوں میں ہزاروں فلسطینی یرغمالیوں کی حالت پر کوئی خوف نہیں۔ خواجہ آصف نے برطانوی صحافی پئیرز مورگن کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان میں ایک سزا یافتہ قیدی کے معاملے پر ناراض ہیں، یہ میئر کے لیے […]

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے بارہویں جماعت سائنس جنرل گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا

  اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت سائنس جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ چیئرمین انٹر بورڈ پروفیسر امیر حسین قادری نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ سائنس جنرل گروپ کے امتحانات میں آغا خان ہائر سیکنڈری اسکول کی طالبہ مانیہا نور رفعت بنت […]

اچھا ہوتا مودی بھی ایس سی او اجلاس میں آتے، نواز شریف

قائد ن لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ انہیں پاک بھارت تعلقات میں بہتری کا موقع نظر آرہا ہے۔ وہ ہمیشہ سے بھارت سے اچھے تعلقات کے حامی رہے ہیں۔ لاہور میں بھارتی صحافی برکھا دت کو انٹرویو میں نواز شریف نے کہا کہ اچھا ہوتا اگر مودی ایس سی او کانفرنس کیلیے پاکستان […]

پاکستانیوں کا ڈیٹا 2.1 ارب ڈالرز میں ڈراک ویب پر فروخت کیا گیا: وکیل کا انکشاف

—فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کے کیس کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ وزارتِ آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن نے جواب جمع نہیں کرایا، جس پر عدالت نے 15 روز میں متعلقہ حکام سے […]